Перейти к содержимому

LAHORE WALK (Mishi) Towards BIBI PAK DAMAN(s.a.), LAHORE | SYED FARHAN ALI WARIS | 29 MOHARRAM 2019

Farhan Ali Waris Live

0:00 / 0:00

LAHORE WALK (Mishi) Towards BIBI PAK DAMAN(s.a.), LAHORE | SYED FARHAN ALI WARIS | 29 MOHARRAM 2019

119 561 просмотр · 7 л. назад
Farhan Ali Waris Live
118 тыс. подписчиков
119 561 просмотр · 7 л. назад
کیا اچانک پُرسہ داری ہُوئی کل 28 محرّم - 28 ستمبر 2019 احمد پور شرقیہ سے نوحہ کر کے واپس لاہور 29 محرّم - 29 ستمبر 2019 کی صبح پہنچے تو اچانک دیکھا کہ کینال روڈ لاہور پر عزادارانِ امام حُسین(ع) کا ایک جلوس پُر خلوس، انداز سے پیدل (مشی) کرتا "روضہء بی بی پاک دامن(س)"، لاہور جارہا ہے ۔ بس یہ دیکھ کر رہا نہ گیا اور پھر وہیں اپنی گاڑی روک کر "سیّد فرحان علی وارث" نے اُس پیدل جلوس (مشی) میں کچھ دیر اپنی حاضری لگا کر نوحہ خوانی کی حقیقت ہے کہ بی بی سیّدہ(س) جب چاہیں، جہاں چاہیں کسی سے بھی پُرسہ لے لیتی ہیں سلامت رہیں یہ سب عزادار بی بی سب کا پُرسہ قبول فرمائیں اور راضی رہیں (الٰہی آمین) یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں سب کو بھیجیں #BibiPakDaman #LahoreWalk #LahoreMishi #FarhanAliWaris LAHORE WALK (Mishi) Towards BIBI PAK DAMAN(s.a.), LAHORE | SYED FARHAN ALI WARIS | 29 MOHARRAM 2019