Перейти к содержимому

دریائے چناب پر زبردست شکار شروع 🔥 شکاریوں کو بیٹھنے کی جگہ بھی نہیں مل رہی | River Chenab Fishing

Nawabpuri fishing

0:00 / 0:00

دریائے چناب پر زبردست شکار شروع 🔥 شکاریوں کو بیٹھنے کی جگہ بھی نہیں مل رہی | River Chenab Fishing

2 842 просмотра · 2 недели назад
Nawabpuri fishing
9,25 тыс. подписчиков
2 842 просмотра · 2 недели назад
دریائے چناب پر زبردست شکار شروع 🔥 شکاریوں کو بیٹھنے کی جگہ بھی نہیں مل رہی | River Chenab Fishing دریائے چناب پر ایک بار پھر زور و شور سے مچھلی کا شکار شروع ہو گیا ہے 🔥🎣 شکاریوں کا اتنا زیادہ رش ہے کہ بیٹھنے کی جگہ بھی نہیں مل رہی۔ ہر طرف شوقین ماہی گیر مچھلی کے شکار میں مصروف نظر آ رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں دریائے چناب کا تازہ ترین فشنگ سین، شکاریوں کا رش، شکار کی صورتحال اور مچھلی پکڑنے کے دلچسپ مناظر دیکھیں۔ اگر آپ کو فشنگ، مچھلی کا شکار، دریائے چناب کی فشنگ، ماہی گیری کے طریقے، چَرائی اور مچھلی جھاڑا پسند ہے تو ویڈیو کو لائک 👍، شیئر کریں اور Nawabpuri Fishing کو سبسکرائب ضرور کریں۔