Only 50 Meters From Haram 🕋 | Hilton Suites Jabal Omar Makkah Room Tour & Price
Imtiaz Makkah vlogs
0:00 / 0:00
Only 50 Meters From Haram 🕋 | Hilton Suites Jabal Omar Makkah Room Tour & Price
843 просмотра · 8 ч назад
Imtiaz Makkah vlogs
37,1 тыс. подписчиков
843 просмотра · 8 ч назад
Only 50 Meters From Haram 🕋 | Hilton Suites Jabal Omar Makkah Room Tour & Price
السلام علیکم!
آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو دکھا رہے ہیں مکہ مکرمہ کا بہترین 5-Star ہوٹل Hilton Suites Jabal Omar! 🌟
اگر آپ اپنی فیملی کے ساتھ عمرہ کے لیے آ رہے ہیں اور حرم شریف کے بالکل قریب (صرف 50 میٹر کے فاصلے پر) ایک بہترین، آرام دہ اور وی آئی پی ہوٹل تلاش کر رہے ہیں، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے انتہائی فائدے مند ثابت ہوگی۔
📌 ویڈیو کے اہم ہائلائٹس (Highlights):
🏨 Room Tour: فیملی کے لیے لکژری کمروں کا مکمل جائزہ
🕋 Location & Distance: حرم شریف سے صرف 50 میٹر کا
فاصلہ
🏙️ Haram View: ونڈو سے حرم شریف اور مکہ شہر کا خوبصورت ویو
💰 Pricing & Review: ہوٹل کے ریٹس اور سروسز کی مکمل تفصیلات
📞 Booking & Inquiries (ہوٹل بکنگ کے لیے رابطہ کریں):
اگر آپ مکہ اور مدینہ میں بہترین ریٹس پر ہوٹل یا ٹرانسپورٹ بک کروانا چاہتے ہیں، تو ابھی ہم سے رابطہ کریں:
#HiltonSuites #JabalOmar #MakkahHotels #HaramView #ImtiazMakkahVlogs #MBaigTravels #Umrah2026 #MakkahVlog #5StarHotelMakkah