Перейти к содержимому

Sare dasht_e_Zeest Janab Hafeez Taib حفیظ تائب

0:00 / 0:00

Sare dasht_e_Zeest Janab Hafeez Taib حفیظ تائب

69
69
رہی عمر بھر جو انیس جاں، وہ بس آرزوئے نبی رہی کبھی اشک بن کے رواں ہوئی کبھی درد بن کے دبی رہی شہ دیں کے فکر ونگاہ سے مٹے رنگ ونسل کے تفرقے نہ رہا تَفاخُر منصبی ، نہ رَعُونَتِ نمی رہی سر دشت زیست برس، گیا جو سحابِ رَحمتِ مصطفی نہ خرد کی بے ثمری رہی، نہ جنوں کی تشنہ لبھی رہی تھی ہزار تیر گئ فتن ، نہ بھٹک سکامیرا فکر وفن میری کا ئنات خیال پر نفر شد عر بی رہی و ہی ساعتیں تھیں سرور کی وہی دن تھے حاصل زندگی بحضُورِ شافع اُمتاں، میری جن دِنوں طلبی رہی #NaatSharif #UrduNaat #IslamicNaat #AarzooeNabi #Naat #Spiritual