درس قرآن بزبان عوام 25 اگست 2026
Ahsan Media House
0:00 / 0:00
درس قرآن بزبان عوام 25 اگست 2026
78 просмотров · 3 недели назад
Ahsan Media House
712 подписчиков
78 просмотров · 3 недели назад
درسِ قرآن بزبانِ عوام — پارہ عمّ (پارہ نمبر 30)
✨ سورت: "سورۃ البلد" (سبق نمبر 03 —
🔍 تفسیری سلسلہ: "درس نمبر 97
۔ عوامی انداز اور عام فہم زبان میں قرآنی احکامات کو سمجھنے کے لیے شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا حکیم مفتی عبدالباری ملازئی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا یہ مستند اور دلنشین تذکرہ لازمی سماعت فرمائیں۔ 💖
(شیخ الحدیث جامعہ اشرف المدارس سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی)
اپنے ایمان کو تازہ کرنے کے لیے خود بھی سماعت فرمائیں اور صدقہ جاریہ کی نیت سے اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں!
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🗓️ : 25 اگست 2026ء بمطابق 11ربیع الاول 1448ھ
📍 مقام: جامعہ تعلیم القرآن فقیرا گوٹھ، نزد گلشن معمار، کراچی