سپر سیڈر پرالی میں فیل کیوں؟ | سکھیکی مشین سے گندم کی کامیاب بجائی | Super Seeder vs Sukheki Farms
The Sukheki Farm
0:00 / 0:00
سپر سیڈر پرالی میں فیل کیوں؟ | سکھیکی مشین سے گندم کی کامیاب بجائی | Super Seeder vs Sukheki Farms
3 451 просмотр · 8 дн. назад
The Sukheki Farm
2,33 тыс. подписчиков
3 451 просмотр · 8 дн. назад
دھان کی پرالی / توڑی میں گندم کی ڈائریکٹ بجائی کا سب سے آسان اور سستا طریقہ۔
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ کیسے ہم نے سکھیکی فارمز پر بغیر زمین تیار کیے، بغیر پرالی جلائے صرف Happy Seeder / Zero Drill جسے مخصوص انداز میں ماڈیفائی کیا گیا تھا کی مدد سے گندم کی بجائی کی۔ اس طریقے سے 2 مزدوروں سے 8 گھنٹے میں کئی ایکڑ بجائی ہو جاتی ہے۔
اس طریقے کے فائدے:
✓ ڈیزل اور ہل کا خرچہ 0
✓ زمین کا وتر برقرار
✓ پرالی کھاد بن جاتی ہے
✓ گندم کا اگاؤ بہترین
اگر آپ بھی دھان کے بعد گندم کاشت کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک دیکھیں۔
Location: Sukheki Farms, Punjab Pakistan
Machine: Happy Seeder (Modified)/ Zero Tillage Drill
#gandum #wheatsowing #happyseeder #zerotillage #thesukhekifarms #punjabfarming #pakistanAgriculture