انتہائی دردناک شہادتِ شہزادہ علی اکبرؑ | Allama Makhdoom Jafar Hussain Qureshi New Bayan 2026
Imran Bhatti Saeedi Offical
0:00 / 0:00
انتہائی دردناک شہادتِ شہزادہ علی اکبرؑ | Allama Makhdoom Jafar Hussain Qureshi New Bayan 2026
353 просмотра · 3 месяца назад
Imran Bhatti Saeedi Offical
8,48 тыс. подписчиков
353 просмотра · 3 месяца назад
جی السلام علیکم! عمران بھٹی سعیدی آفیشل (Imran Bhatti Saeedi Official) یوٹیوب چینل پر خوش آمدید۔
اس ویڈیو میں سنیے معروف خطیب علامہ مخدوم جعفر حسین قریشی صاحب کا ایک انتہائی دردناک اور رقت انگیز بیان، جس میں انہوں نے کربلا کے میدان میں 18 سالہ جوان شہزادہ علی اکبر پاک (رضی اللہ تعالی عنہ) کی عظیم اور دردناک شہادت کا ذکر کیا ہے۔ مخدوم صاحب کا کہنا ہے کہ "32 سالہ خطابت میں انہوں نے ایسی دردناک شہادت کبھی نہیں پڑھی۔"
یہ روح پرور بیان بستی گوٹھ نور محمد، تحصیل خیرپور ٹامیوالی کی سرزمیں پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Watch the emotional and heart-touching bayan of Shahzada Ali Akbar (R.A) Shahadat by Allama Makhdoom Jafar Hussain Qureshi. Don't forget to like, share, and subscribe to Imran Bhatti Saeedi Official for more Islamic videos.
#شهادت_علی_اکبر #واقعہ_کربلا #علامہ_مخدوم_جعفر_حسین #دردناک_بیان
#ShahzadaAliAkbar #KarbalaShahadat #MakhdoomJafarHussainQureshi #ImranBhattiSaeediOfficial #IslamicBayan2026 #NewBayan #KarbalaWaqia