صبح وشام تین سورتیں ہر طرح کے شر سے حفاظت
Noor-e-Islam Muhammad s.a.w
0:00 / 0:00
صبح وشام تین سورتیں ہر طرح کے شر سے حفاظت
2 просмотра · 10 ч назад
Noor-e-Islam Muhammad s.a.w
41 подписчик
2 просмотра · 10 ч назад
آپ ﷺ نے پوچھا: ”کیا تم نے نماز پڑھ لی؟“ پھر آپ ﷺ نے فرمایا: ”پڑھو۔“ میں خاموش رہا۔ آپ ﷺ نے دوبارہ
فرمایا: ”پڑھو۔“ میں پھر خاموش رہا۔ تیسری مرتبہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”پڑھو۔“ میں نے عرض کیا: یا رسول اللّٰہ! میں کیا پڑھوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”سورۃ الاخلاص اور دونوں
معوذتین، یعنی سورۃ الفلق اور سورۃ الناس، صبح اور شام تین تین مرتبہ پڑھو, یہ تمہارےلیے ہر چیز کے مقابلے میں کافی ہوں گی۔"