چوہدری عمر ٹھلیاں کے گھر پر شاندار دعوت اور دوستوں کی بہترین محفل
Yaaron Ki Mehfil
0:00 / 0:00
چوہدری عمر ٹھلیاں کے گھر پر شاندار دعوت اور دوستوں کی بہترین محفل
114 просмотров · 2 нед. назад
Yaaron Ki Mehfil
57 подписчиков
114 просмотров · 2 нед. назад
السلام علیکم دوستو!
آج کی ویڈیو میں ہم چوہدری عمر ٹھلیاں کے خوبصورت حجرے / ڈیرے پر موجود ہیں جہاں دوستوں کے ساتھ بہترین ملاقات اور پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا۔
اس ویڈیو میں حجرے کا خوبصورت ماحول، دوستوں کی گپ شپ اور ہماری آج کی محفل دیکھنے کو ملے گی۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور شیئر ضرور کریں۔
#ChUmarThallian #Thallian #Hujra #Dawat #Bhalwal #Sargodha