Перейти к содержимому

بکری کس ماحول میں زیادہ خوش رہتی ہے؟ | بکری پالنے والوں کے لیے اہم معلومات

Mufti-Faheem Goat-Farm

0:00 / 0:00

بکری کس ماحول میں زیادہ خوش رہتی ہے؟ | بکری پالنے والوں کے لیے اہم معلومات

98 просмотров · 2 дн. назад
Mufti-Faheem Goat-Farm
1 подписчик
98 просмотров · 2 дн. назад
بکریوں کے لیے صاف ستھری جگہ، مناسب خوراک اور تازہ پانی کی اہمیت۔ بکریوں کی بہتر دیکھ بھال اور کامیاب بکری فارم کے لیے مفید باتیں۔ ہماری کوشش ہے کہ بکری پالنے والوں تک مفید معلومات پہنچائی جائیں اور بے زبان جانوروں کے ساتھ حسنِ سلوک کا شعور عام کیا جائے۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، دوسروں کے ساتھ شیئر کریں اور مزید معلوماتی ویڈیوز کے لیے مفتی فہیم گوٹ فارم کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں جانوروں کے ساتھ رحم اور اچھا سلوک کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!