Перейти к содержимому

How We Grow Wheat Without DAP Basal Dose? کیا ڈی اے پی کے بغیر گندم کی کاشت ممکن؟ بہتر پیداوار کیسے

Voice of Farmers pk.

0:00 / 0:00

How We Grow Wheat Without DAP Basal Dose? کیا ڈی اے پی کے بغیر گندم کی کاشت ممکن؟ بہتر پیداوار کیسے

9 051 просмотр · 5 дн. назад
Voice of Farmers pk.
4,44 тыс. подписчиков
9 051 просмотр · 5 дн. назад
How We Grow Wheat Without DAP Basal Dose? کیا ڈی اے پی کے بغیر گندم کی کاشت ممکن؟ بہتر پیداوار کیسے لیں؟ | ریاست علی فارمر، بورے والا ​ (Description) ​بورے والا کے فارمر ریاست علی نے ایک سوال کیا جو موجودہ حالات کے مطابق تھا، اس لیے ان کے سوالات کا جواب اس ویڈیو میں دیا گیا ہے اور دوسرے کسانوں کو بھی ان کے سوال کے مطابق رہنمائی دی گئی ہے کہ کیسے ہم نے بوائی کے وقت ڈی اے پی (DAP) کا بنیادی استعمال (Basal Dose) نہیں کرنا اور اس کا متبادل کیسے تلاش کرنا ہے۔ بہتر پیداوار کیسے حاصل کرنی ہے اور فصل کا مکمل فرٹیلائزر چارٹ یعنی کھاد کا مکمل پروگرام اس ویڈیو میں تفصیلا شامل کیا گیا ہے۔ ویڈیو کو مکمل اور آخر تک دیکھیں۔ آپ کا شکریہ! ​ ​#WheatFarming #DAPFreeWheat #VoiceOfFarmersPK #RiyasatAli #WheatCrop #FarmingTips #CropNutrition #AgricultureNews