بی آئی ایس پی 60 سکور والی خواتین ہوشیار | سروے کے بعد نااہل کیوں ہو رہی ہیں؟
Help Desk Pakistan By Muhammad
0:00 / 0:00
بی آئی ایس پی 60 سکور والی خواتین ہوشیار | سروے کے بعد نااہل کیوں ہو رہی ہیں؟
53 просмотра · 6 дн. назад
Help Desk Pakistan By Muhammad
31 подписчик
53 просмотра · 6 дн. назад
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سروے کروانے والی خواتین ہوشیار! 60 اسکور ہونے کی خبر؟
اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن خواتین کا BISP میں سروے ہو چکا ہے اور ان کا PMT Score 60 تک چلا گیا ہے، کیا ان کی قسط بند ہو جائے گی؟ سروے کروانے کے بعد نا اہل کیوں ہو رہی ہیں؟ گھر جانے سے پہلے کون سی احتیاط لازمی ہے؟
📌 اس ویڈیو میں آپ جانیں گے:
60 اسکور ہونے کا کیا مطلب ہے؟
سروے کے بعد نا اہل ہونے کی بڑی وجہ
قسط بند ہونے سے کیسے بچیں؟
نئی قسط سے پہلے مکمل اپڈیٹ
⚠️ نوٹ: یہ معلومات عوامی ذرائع اور تازہ ترین اپڈیٹس کی بنیاد پر دی جا رہی ہیں، حتمی تصدیق کے لیے قریبی BISP دفتر سے رابطہ کریں۔
#BISP #BenazirIncomeSupportProgram #BISP8171 #BISPSurvey #BISPNewUpdate #BISP60Score