Перейти к содержимому

🚨 اے اے سی چارسدہ ندا شمس کے مختلف بازاروں، اسکولوں اور تندوروں کے دور!

Nida Shams official

0:00 / 0:00

🚨 اے اے سی چارسدہ ندا شمس کے مختلف بازاروں، اسکولوں اور تندوروں کے دور!

7 407 просмотров · 3 дн. назад
Nida Shams official
140 подписчиков
7 407 просмотров · 3 дн. назад
🚨 اے اے سی چارسدہ ندا شمس کے مختلف بازاروں، اسکولوں اور تندوروں کے دورے! ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ محترمہ ندا شمس نے مختلف بازاروں، اسکولوں، دکانوں اور تندوروں کا دورہ کیا اور اشیائے خوردونوش کی فروخت سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے رکشہ ڈرائیوروں کو ہدایت کی کہ عوام سے مقررہ کرایہ وصول کریں اور زائد کرایہ لینے سے گریز کریں۔ انہوں نے واضح کیا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ 📚 اسکولوں اور بازاروں کا معائنہ، عوامی مسائل کے حل کے لیے اقدامات! ⚠️ رکشہ ڈرائیوروں کو وارننگ، زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان! 📍 چارسدہ 📹 مکمل تفصیلات کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں! # #foryoupageシ #viralreelschallenge #Nida #shams #boston #commissioner #AAC #charsadda #viral #assistant #commissioner #nida#Shams #foryou #fyb #additional #assitant #charsadda #dabang #lifeisbutadream #viral #shorts