سردیوں کا اسپیشل ہاٹ اینڈ سور سوپ 😍 | Hot and Sour Soup Recipe | Restaurant Style Soup
Desi kitchen by Hamail
0:00 / 0:00
سردیوں کا اسپیشل ہاٹ اینڈ سور سوپ 😍 | Hot and Sour Soup Recipe | Restaurant Style Soup
323 просмотра · 2 нед. назад
Desi kitchen by Hamail
264 подписчика
323 просмотра · 2 нед. назад
سردیوں میں بنائیں مزیدار اور گرم گرم ہاٹ اینڈ سور سوپ 🍲❤️ ایسا لاجواب ذائقہ کہ جو بھی پیے آپ کے ہاتھوں کا دیوانہ ہو جائے! 😍آج کی ویڈیو میں سیکھیں گھر پر ریسٹورنٹ جیسا مزیدار Hot and Sour Soup بنانے کا آسان طریقہ، وہ بھی سادہ اجزاء کے ساتھ۔ سرد موسم میں فیملی کے ساتھ اس گرم گرم سوپ کا مزہ لیں اور سب کے دل جیت لیں! 🥣ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ Share کریں اور مزید مزیدار پاکستانی ریسپیز کے لیے چینل کو Subscribe ضرور کریں۔ ❤️Hashtags:#HotAndSourSoup #SoupRecipe #WinterSpecial #HotAndSourSoupRecipe #SoupInUrdu #PakistaniRecipes #RestaurantStyleSoup #سردیوں_کا_اسپیشل