🌽💛 سنا مکئی اور ادرک کا قہوہ ☕🌿🌸 بدلتے موسم کا لاجواب تحفہ 🌸
Sajri roti
0:00 / 0:00
🌽💛 سنا مکئی اور ادرک کا قہوہ ☕🌿🌸 بدلتے موسم کا لاجواب تحفہ 🌸
12 просмотров · 2 дн. назад
Sajri roti
231 подписчик
12 просмотров · 2 дн. назад
🌿 تازہ ادرک
🌿 سنامکی
🌿 کالی مرچ
🌿 دارچینی
🌿 سونف
🌿 سبز الائچی
🌿 میتھی دانہ
🌿 تازہ لیموں
🌿 گلاب کی سوکھی پتیاں
🌿 دیسی گڑ
ان تمام چیزوں کو ملا کر تیار کیا ہے خوشبودار اور مزیدار قہوہ۔
آپ بھی اپنی پسند کے مطابق اس قہوے کی ترکیب آزمائیں اور اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔ ❤️
سجری روٹی کو لائک، فالو، شیئر اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ 🌹
نوٹ: یہ ایک گھریلو مشروب ہے، نزلہ، کھانسی یا بلغم کا ثابت شدہ علاج نہیں۔ سنامکی عام طور پر قبض کے لیے استعمال ہوتی ہے، اسے روزانہ قہوے میں شامل کرنا مناسب نہیں۔