Перейти к содержимому

قمیض کا تیرا کٹنگ: 5.5 انچ چوڑائی فارمولا | Heavy Size Teera Cutting Formula

Al Usman

0:00 / 0:00

قمیض کا تیرا کٹنگ: 5.5 انچ چوڑائی فارمولا | Heavy Size Teera Cutting Formula

743 просмотра · 3 недели назад
Al Usman
373 подписчика
743 просмотра · 3 недели назад
السلام علیکم! اس ویڈیو میں ہیوی سائز کے لیے 19 انچ تیرا کٹنگ کا مکمل اور پرفیکٹ طریقہ سکھایا گیا ہے۔ اگر آپ کی قمیض کا تیرا پیچھے کھنچتا ہے یا کندھے میں کھچاؤ آتا ہے، تو 5.5 انچ چوڑائی اور 2 سوتر کے اضافے والا یہ فارمولا آپ کی فٹنگ کو 100% پرفیکٹ بنا دے گا۔ اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے: • 19 انچ تیرے کی صحیح کٹنگ • ہیوی سائز میں تیرے کی چوڑائی کتنی رکھیں؟ • تیرے میں 2 سوتر کا اضافہ کیوں ضروری ہے؟ • قمیض اور بین کے لیے تیرے کی پرفیکٹ گولائی اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک اور شیئر ضرور کریں، اور مزید ٹیلرنگ فارمولوں کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں! #AlUsmanTailors #TeeraCutting #GentsKameezCutting #TailoringTips #GentsSuitCutting