🔥 Mujhe Ek Crore Ki Zarurat Hai? 🛑 Qiraat Ki 100+ Ghaltiyan? Woh Bhi Dekh Kar? Daaway?
Maulana Muhammad Imran Safdar
0:00 / 0:00
🔥 Mujhe Ek Crore Ki Zarurat Hai? 🛑 Qiraat Ki 100+ Ghaltiyan? Woh Bhi Dekh Kar? Daaway?
22 206 просмотров · 3 месяца назад
Maulana Muhammad Imran Safdar
72,9 тыс. подписчиков
22 206 просмотров · 3 месяца назад
آج کا یہ کلپ انتہائی اہم اور توجہ طلب ہے۔
اس ویڈیو میں انجینئر محمد علی مرزا کے تجوید اور قراءت کے متعلق بڑے بڑے دعوؤں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ دوسروں پر تنقید اور ہوٹنگ کرنے والے مرزا صاحب خود قرآن مجید دیکھ کر پڑھتے ہوئے کتنی زیادہ اور کتنی واضح غلطیاں کرتے ہیں۔
اس کلپ میں 100 سے زائد ایسی غلطیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں انجینئر مرزا واضح طور پر غلط قراءت کرتے نظر آتے ہیں۔
یہ ویڈیو مکمل سنیں، غور سے دیکھیں اور پھر اپنی رائے ضرور دیں۔
اگر آپ کو یہ معلومات اہم لگیں تو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی ضرور شیئر کریں۔
#EngineerMuhammadAliMirza
#QiraatMistakes
#Tajweed
#Quran
#IslamicClips
#IslamicDebate
#QuranRecitation
#Deen
#IslamicReminder
#UrduBayaan