Перейти к содержимому

27 سے پہلے 25 بڑا ٹکراؤ، آفریدی کا دبنگ اعلان،خان رہائی فائنل راؤنڈ؛ فیلڈ مارشل کی خفیہ ملاقاتیں لیک

Sabee Kazmi

0:00 / 0:00

27 سے پہلے 25 بڑا ٹکراؤ، آفریدی کا دبنگ اعلان،خان رہائی فائنل راؤنڈ؛ فیلڈ مارشل کی خفیہ ملاقاتیں لیک

132 278 просмотров · 5 часов назад
Sabee Kazmi
903 тыс. подписчиков
132 278 просмотров · 5 часов назад
#pakistan #imrankhan #sabeekazmi 27 سے پہلے 25 بڑا ٹکراؤ، آفریدی کا دبنگ اعلان،خان رہائی فائنل راؤنڈ؛ فیلڈ مارشل کی خفیہ ملاقاتیں لیک ••••••••••••••••••••About Me••••••••••••••••••••• As-salamu alaykum, My name is Sabee Kazmi. ----------------------------------------------------------------- About the video: ▪️خان رہائی تحریک پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے لانگ مارچ کی تیاریاں مکمل خیبرپختونخوا پنجاب سندھ بلوچستان سمیت گلگت بلتستان اور کشمیر کے لئے سہیل آفریدی کا پلان اے بی سی تیار لانگ مارچ سے 2 دن پہلے پلان کا اعلان اسٹبلشمنٹ میں شدید بےچینی پھیلنے لگی۔۔ 27 اٹل 27 فائنل 27 ہو کر رہے گی جی ایچ کیو کو دو ٹوک پیغام پہنچا دیا گیا ۔۔۔ عاشق اپنے محبوب رہنما کو لینے نکلیں گئے آزادی یا موت کا نعرہ پاکستان کے پرچم تھامے ۔۔۔۔۔ ▪️خیبرپختونخوا میں میں ایمرجنسی مارشل لاء سمیت گورنر راج نافذ کرنے پر غور وزیراعلی سہیل آفریدی کو گرفتار کرنے کا منصوبہ بھی زیر غور فیلڈ مارشل کی پشاور میں ملاقاتیں ۔۔۔ خیبرپختونخوا سے کئیں وزرا کا سرعام اغواء ۔۔ دونوں جانب سے حالات خراب سہیل آفریدی نے سول وار کا عندیہ دیے دیا۔۔۔ ▪️سوکھی دھمکیاں لگانے کے بعد ملک سے اشرافیہ کے فرار ہونے کا سلسلہ تیز ۔۔ شہباز اسحاق کے بعد محسن نقوی بھی ایران دورے کے بہانے فرار۔۔۔ دوسری جانب امریکا میں تحریک انصاف کا شہباز شریف کے استقبال کے لئے دلچسپ مہم کا آغاز۔۔۔۔ دوسری جانب ایک ہی دن تین بڑی پریس کانفرنسز مولانا نے محسن نقوی کی کتے والی کر دی ۔۔۔ اسٹبلشمنٹ کے برتن کپڑے دھونے تک محدود رہنے کی تلقین صوبوں کے معاملے پر سخت ردعمل مولانا نے بھی لانگ مارچ کا عندیہ دے دیا ۔۔۔ ▪️ایک اور لانگ مارچ شروع کل سے دوسرے بڑے لانگ مارچ کا آغاز کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا مظفرآباد کی جانب رخ مظفرآباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ۔۔۔ ادھر جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ جاری ہر صورت اسلام آباد پہنچنے کا اعلان ۔۔۔۔ ▪️فیلڈ مارشل کا گھناؤنا چہرہ سامنے آنے لگا سابق اسرائیلی موساد کے سیکیورٹی عہدے دار سے ملاقات ڈرونز بنانے کے معاہدے ۔۔۔ اپنوں سے دشمنیاں ہارڈ سٹیٹ کی بیانات اور یہودیوں سے یارانے حافظ کے یارانے لیک ہونا شروع ۔۔۔۔ ▪️یوکرین کے ماسکو پر ڈرون حملوں کے بعد روس کا خطرناک ترین حملہ ۔۔ پورے یوکرین پر 172 ڈرونز اور میزائلوں کی برسات ۔۔۔۔ متعدد ہلاکتوں کا خدشہ -------------------------------------------------------------- Our best videos links: (   • Pakistani tourism promotion in new style -...  ) My Tourism effort for Pakistan (   • Reaction of Homeless people In Pakistan ab...  ) Top videos on my channel (   • Nouman Ali Khan |First Time URDU Interview...  ) My favorite interview with Ustad Nauman Ali Khan (   • Imran Khan warning to Army about Pakistan ...  ) -------------------------------------------------------------- Tags and Hashtags: #sabeekazmi, #sabikazmi, #sabeekazmilatest, #sabykazi, #sabeekazmitiktok, #livewithsabeekazmi, #imrankhan, #imrankhanpti, #SabiKazmi, #21September, #LongMarch, #27September, #ImranKhan, #SohailAfridi, #PTI, #Boycott, #AleemaKhan, #UNPetition, #FieldMarshal, #PowerUS, #UNGA, #Trump, #Iran, #Yemen, #PakistanPolitics, #BreakingNews, Sabi Kazmi 21 September part 2, Sohail Afridi 25 September plan 27 atal, KP parliamentary meeting resignations, Fazal Shakoor MPA abduction, Shakil Afridi kidnap attempt, governor rule Peshawar Field Marshal, Imran Khan sisters UN petition Michael Polk, military products boycott 42 companies Fauji Askari, 10 percent 110 billion loss, PTI MCB account blocked overseas, Fazlur Rehman press conference, JI long march Islamabad, Kashmir AJK action committee Muzaffarabad, PowerUS Andrew Fox Zo Merom drones India interceptor, Trump UNGA Tuesday Pezeshkian Wednesday, Xi Washington 24 September, Ukraine 172 drones Moscow, Shehbaz Sharif New York posters -------------------------------------------------------------- Our Social links: Facebook:  / sabeekazmi786   Twitter:   / sabeekazmi786   Website: https://sabeekazmi.com.au Website: https://australianurdutv.com.au --------------------------------------------------------------