ٹرانسپورٹر بھائیو! ہر مہینے 30 سے 40 ہزار کے چالان سے کیسے بچیں؟ | Transport Savings Tips
Mureed Abbas Drive
0:00 / 0:00
ٹرانسپورٹر بھائیو! ہر مہینے 30 سے 40 ہزار کے چالان سے کیسے بچیں؟ | Transport Savings Tips
1 064 просмотра · 4 дня назад
Mureed Abbas Drive
5,93 тыс. подписчиков
1 064 просмотра · 4 дня назад
السلام علیکم!
اس ویڈیو میں ہم ٹرانسپورٹ کے کاروبار سے جڑے سب سے بڑے مسئلے "چالان" پر بات کریں گے۔ ایک ٹرانسپورٹر کی دن رات کی محنت اور بچت اکثر بھاری چالانوں کی نذر ہو جاتی ہے۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کے ساتھ ایسے اہم اور کارآمد طریقے شیئر کریں گے جن پر عمل کر کے آپ ہر مہینے 30 سے 40 ہزار روپے تک کے چالانوں سے بچ سکتے ہیں اور اپنی بچت کو محفوظ بنا سکتے ہیں۔
اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو چینل کو سبسکرائب کریں، ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کریں تاکہ دوسرے ٹرانسپورٹر بھائیوں کا بھی فائدہ ہو سکے
Disclaimer:
This video is created solely for educational and informational purposes for transporters and drivers. It aims to promote awareness regarding traffic rules, legal documentation, road safety, and standard transport practices to help drivers avoid unnecessary fines and penalties legally. We do not encourage or support any violation of traffic laws or regulations.
#TransportBusiness #ChallanSavings #DriversSafety #MazdaTransport #PakistaniTransporters #TrafficRules #RoadSafety