شادی کے اٹھ دن بعد ہسبینڈ نے طلاق دے دی😭 / میرا کیا قصور تھا💔/Subscribe #Ukashakidunya#pakistan
ukasha ki dunya
0:00 / 0:00
شادی کے اٹھ دن بعد ہسبینڈ نے طلاق دے دی😭 / میرا کیا قصور تھا💔/Subscribe #Ukashakidunya#pakistan
984 просмотра · 5 дней назад
ukasha ki dunya
512 подписчиков
984 просмотра · 5 дней назад
السلام علیکم مائی یوٹیوب فیملی کیسے ہیں اپ سب امید کرتی ہوں کہ اپ سب خیریت سے ہوں گے💔
اج کی ویڈیو میں میں نے اپ کے ساتھ اپنے دل کا جو درد دل کی جو تکلیف ہے وہ شیئر کی ہے کیا کوئی لڑکی اتنی فالتو ہوتی ہے اس کی کوئی عزت کوئی ریسپیکٹ کچھ بھی نہیں ہوتا کیا اس کے اس لڑکی کی سینے میں دل نہیں ہوتا اسے کوئی تکلیف نہیں ہوتی کہ اپ کوئی بھی وجہ بنا کے اسے ٹھکرا دیں تو میں نے بھی اج کی ویڈیو میں اپنے دل کی تکلیف اپنے اذیت اپ کے ساتھ شیئر کی ہے اپ سے ریکویسٹ ہے کہ ویڈیو فل واچ کیجئے گا اور مجھے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا کہ کیا یہ انہوں نے انہوں نے ٹھیک کیا ہے اپ بھی بیٹیوں والے ہیں اگر میری ویڈیو پسند ائے تو میرے چینل اوکاشہ کی دنیا کو سبسکرائب لائک اور شیئر ضرور کیجئے گا اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے اللہ حافظ جزاک اللہ 🤲
#Ukashakidunya#sadvideo#sadday#dard
#familyvideo#realstory#emotionalstory
#foryoutube #subscribe #ukashakidunya #cooking #treanding #pakistan #urduvideo
Aukash Ki Duniya
, sad story, emotional story, home story home story, Dil Ki baten, request video, Urdu story, subscribe channel