دہی بریانی بنانے کا آسان طریقہ | انتہائی لذیذ اور خوشبودار چکن دہی بریانی | Dahi Biryani Recipe
Cook with Samina-SN
0:00 / 0:00
دہی بریانی بنانے کا آسان طریقہ | انتہائی لذیذ اور خوشبودار چکن دہی بریانی | Dahi Biryani Recipe
320 просмотров · 11 дней назад
Cook with Samina-SN
46 подписчиков
320 просмотров · 11 дней назад
آج بنائیں انتہائی مزیدار، خوشبودار اور منفرد دہی بریانی 😋🍗
اس ریسپی میں چاول، مصالحوں اور دہی کا بہترین امتزاج بریانی کو مزید لذیذ اور ذائقے دار بنا دیتا ہے۔ اگر آپ گھر میں آسان طریقے سے ریسٹورنٹ جیسی مزیدار بریانی بنانا چاہتے ہیں تو یہ ریسپی ضرور ٹرائی کریں۔
اس ویڈیو میں Dahi Biryani بنانے کا مکمل اور آسان طریقہ بتایا گیا ہے۔
ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Subscribe 🔔 ضرور کریں۔
Cook with Samina ❤️
آپ کے پیار اور سپورٹ کا بہت شکریہ! 🌸