Перейти к содержимому

NISHAN E MATAM - Manqbat 2023 - छाती पर निशान शोक

Sayyed Zaire Naqvi

0:00 / 0:00

NISHAN E MATAM - Manqbat 2023 - छाती पर निशान शोक

6 875 просмотров · 3 года назад
Sayyed Zaire Naqvi
11,8 тыс. подписчиков
6 875 просмотров · 3 года назад
Bismillah ... Ya Ali a.s. Madad ... Nishaan Seenay Pe Matam Poet : Syed Fazal Abbas Composer & Reciter : Sayyed Zaire Naqvi New First Ever Exclusive Manqbat Rajab 2023 #SayyedZaireNaqvi #ManqbatRajab2023 #NishaneMatam Lyrics : نشان سینے پہ ماتم کے جو سجا دیں گے انہیں خدا کی زباں سے علی دعا دیں گے جو حاجی پوچھے گا ہم سے کبھی خدا کا پتا اسے حسین کے روضے کا ہم پتا دیں گے وہ بے مثال ہے یکتا ہے لاشریک ہے وہ زمانے والے علی کی مثال کیا دیں گے تمہارا خون بہانے کے بعد امام زمن ہمارے خون بہانے کا خوں بہا دیں گے نہیں بھی دینا تھا اس کو تو اب خدا دے گا جسے حسین نے اک بار کہہ دیا دیں گے یہ بولیں خواب میں ام البنین سے زھراء پسر ہم آپ کو لاریب چاند سا دیں گے سوال پوچھنے آئیں گے جب لحد میں ملک علی کی مدح جوابا انہیں سنا دیں گے پھریرا چومنے اٹھے گا پھر غلاف حرم امام کعبے پہ جس دم علم لگا دیں گے جو ایک اشک کے بدلے بہشت دیتے ہوں پتا تھا حر کو لہو کے عوض وہ کیا دیں گے خدا سے مانگنے سائل خدا کے گھر پہنچا خدا پکارا کہ اب مانگ مرتضٰی دیں گے جہاں سے گزرے گا اے فضل راہوار حسین ہم اپنے سجدے اسی راہ میں بچھا دیں گے PLease Follow on : www.facebook.com/SayyedZaireNaqvi    / @sayyedzairenaqvi     / sayyedzairenaqvi     / zairenaqvi   https://open.spotify.com/user/31husok...