مکس سبزی کی پرانی ریسپی چھوڑ دیں | اب بنائیں یہ نیا مزیدار طریقہ | Mix Sabzi Recipe
Zaiqa Zone
0:00 / 0:00
مکس سبزی کی پرانی ریسپی چھوڑ دیں | اب بنائیں یہ نیا مزیدار طریقہ | Mix Sabzi Recipe
39 просмотров · 2 дн. назад
Zaiqa Zone
82 подписчика
39 просмотров · 2 дн. назад
السلام علیکم! Zaika Zone میں خوش آمدید ❤️
آج میں آپ کے لیے لائی ہوں بہت ہی مزیدار اور آسان مکس سبزی کی ریسپی۔
اگر آپ روز روز ایک ہی سبزی کھا کر تھک گئے ہیں تو یہ نیا طریقہ ضرور ٹرائی کریں۔ یہ سبزی اتنی مزیدار بنتی ہے کہ سب انگلیاں چاٹتے رہ جائیں گے۔
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں، سارا طریقہ اس میں دکھایا گیا ہے۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں اور Zaika Zone کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں۔
اجزاء:
آلو، گاجر، گوبھی، مٹر، شملہ مرچ، پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ، دھنیا اور گھر کے مصالحے
#MixSabzi #SabziRecipe #ZaikaZone #PakistaniFood #DesiFood #MixVegetable #DesiSabzi #EasyRecipe #ViralRecipe #Foodie