First Vlog ❤️ باغ کی سیر اور مزیدار Fast Food | Family Time | My First Vlog
shahbaz vlogsofficialpk
0:00 / 0:00
First Vlog ❤️ باغ کی سیر اور مزیدار Fast Food | Family Time | My First Vlog
96 просмотров · 2 недели назад
shahbaz vlogsofficialpk
33 подписчика
96 просмотров · 2 недели назад
الحمدللہ ❤️ یہ میری First Vlog ویڈیو ہے۔
اس ولاگ میں ہم نے باغ کی خوبصورت فضا میں وقت گزارا، فیملی اور دوستوں کے ساتھ خوب انجوائے کیا اور ساتھ میں مزیدار Fast Food کا بھی لطف اٹھایا۔ 🌳🍔🍟
یہ میرے ولاگنگ سفر کی پہلی کوشش ہے۔ ان شاء اللہ آگے آپ کے ساتھ مزید خوبصورت سفر، روزمرہ زندگی کے لمحات اور اچھی جگہوں کی سیر شیئر کرتا رہوں گا۔ ❤️
میری ایک خاص خواہش ہے کہ ان شاء اللہ ایک دن مدینہ شریف کی خوبصورت زیارت کا Vlog بھی آپ سب کے ساتھ شیئر کروں۔ 🤲💚
اگر ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Subscribe 🔔 ضرور کریں اور میرے اس نئے سفر میں میرا ساتھ دیں۔
سفر تو بس شروعات ہے، منزل ان شاء اللہ مدینہ ہے۔ ❤️🕌
#FirstVlog #MyFirstVlog #Vlog #Vlogging #PakistaniVlogger #PakistanVlogs #FamilyVlog #FastFood #FoodVlog #Foodie #FoodLovers #DailyVlog #VillageVlog #GardenVlog #NatureVlog #FamilyTime #Madinah #MadinahVlog #MadinaSharif #IslamicVlog #YouTubePakistan #ViralVlog #Trending #NewVlogger #Subscribe