ماشاءاللہ ❤️ 25واں پارہ مکمل | مسجد میں منزل، بچوں کے ساتھ کچھ باتیں اور کھیل
Hafiz Anas Younus
0:00 / 0:00
ماشاءاللہ ❤️ 25واں پارہ مکمل | مسجد میں منزل، بچوں کے ساتھ کچھ باتیں اور کھیل
271 просмотр · Трансляция закончилась 3 недели назад
Hafiz Anas Younus
699 подписчиков
271 просмотр · Трансляция закончилась 3 недели назад
الحمدللہ رب العالمین ❤️
آج کی Live میں 25ویں پارے کی منزل مکمل سنائی گئی۔ 📖
مسجد میں بچوں کے ساتھ تقریباً 20–25 منٹ قرآنِ پاک کی منزل اور اس کے بعد بچوں سے کچھ اچھی باتیں بھی ہوئیں۔ بچوں کے ساتھ تھوڑا سا وقت کھیل میں بھی گزرا۔ ❤️
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو قرآنِ پاک سے محبت کرنے والا اور نیک بنائے۔ آمین 🤲#Hafiz Anas Younus
#QuranLive #Para25 #QuranRecitation #Manzil #IslamicLive