Перейти к содержимому

جب اللہ نے حفاظت کا ذمہ لیا تو گارڈز ہٹا دیے گئے! | Mazhar Khan Mastoi

Mazhar Khan Mastoi

0:00 / 0:00

جب اللہ نے حفاظت کا ذمہ لیا تو گارڈز ہٹا دیے گئے! | Mazhar Khan Mastoi

81 просмотр · 2 месяца назад
Mazhar Khan Mastoi
2,35 тыс. подписчиков
81 просмотр · 2 месяца назад
جب اللہ نے حفاظت کا ذمہ لیا تو گارڈز ہٹا دیے گئے! | Mazhar Khan Mastoi السلام علیکم! آج کی اس خصوصی نشست میں قرآن حکیم کا وہ طاقتور ترین عمل بیان فرما رہے ہیں جس کے نازل ہونے کے بعد نبی کریم ﷺ نے اپنے تمام پہرہ داروں (Guards) کو ہٹا دیا تھا۔ اس ویڈیو میں آپ جان سکیں گے: سورہ المائدہ کی آیت "وَاللّٰہُ یَعْصِمُکَ مِنَ النَّاسِ" کی عظمت اور تاثیر۔ دشمن، حاسد، جادو اور جنات کے شر سے بچنے کا مکمل "حفاظتی حصار"۔ اس آیت مبارکہ کا 40 دن کا مخصوص چلہ اور روزانہ پڑھنے کا طریقہ۔ مولانا زکریا رحمۃ اللہ علیہ کے خاندان کی ایک بزرگ شخصیت کا ایمان افروز واقعہ۔ اگر آپ بھی خوف، پریشانی یا دشمنوں کے شر سے نجات چاہتے ہیں، تو اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور پیر صاحب کی بتائی ہوئی ہدایات پر عمل کریں۔ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور اس صدقہ جاریہ میں حصہ لینے کے لیے ویڈیو کو شیئر کریں #PeerIqbalQureshi #IslamicWazifa #HifazatiHisar #QuranicProtection #ViralWazifa #Sunnah #mazharkhanmastoi