Перейти к содержимому

استغفار نے میری زندگی بدل دی

Shan e Pothar | شانِ پوٹھوہار

0:00 / 0:00

استغفار نے میری زندگی بدل دی

20 просмотров · 12 дн. назад
Shan e Pothar | شانِ پوٹھوہار
78 подписчиков
20 просмотров · 12 дн. назад
استغفار کے حیرت انگیز فائدے | زندگی کی ہر مشکل کا حل اس ویڈیو میں جانیے استغفار کی طاقت اور اس کے وہ فائدے جو قرآن و حدیث سے ثابت ہیں۔ جو شخص کثرت سے استغفار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے سارے غم دور کر دیتا ہے۔ استغفار کے 7 بڑے فائدے: گناہوں کی معافی رزق میں بے پناہ برکت اولاد اور مال میں اضافہ دعاؤں کی قبولیت دلوں کا سکون اور ٹینشن سے نجات آسمان سے رحمت کی بارش ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ قرآن پاک میں ارشاد ہے: "اپنے رب سے معافی مانگو، بے شک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے، وہ تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا اور تمہیں مال اور اولاد سے نوازے گا" (سورۃ نوح) اس ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور اسے صدقہ جاریہ سمجھ کر دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ #استغفار_کے_فائدے #استغفار_کی_فضیلت #رزق_کا_وظیفہ #اسلامی_بیان #Muslimlink