Karachi: Heavy rains cause flooding & havoc, transport and electricity disrupted - BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Karachi: Heavy rains cause flooding & havoc, transport and electricity disrupted - BBC URDU
31 571 просмотр · 1 г. назад
BBC News اردو
3,84 млн подписчиков
31 571 просмотр · 1 г. назад
کراچی میں بارش کے بعد معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے ہیں اور شہر کی مرکزی شاہراہیں زیر آب آگئی ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے اور ہزاروں لوگ ٹریفک میں پھنس گئے ہیں۔ موسلا دھار بارش کی وجہ سے بجلی کا نظام بھی متاثر ہوا ہے۔ مزید تفصیلات کے ساتھ کراچی سے ہمارے نامہ نگار ریاض سہیل۔
ویڈیو: محمد نبیل
ایڈیٹنگ: احسن محمود یونس
#Karachi #Rain #Floods #Pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR