Перейти к содержимому

Milad Special Darood E Pak || New Rabi Ul AWAL Kalam || Allah Humma Sally Ala || Amna Aftab

Amna Aftab

0:00 / 0:00

Milad Special Darood E Pak || New Rabi Ul AWAL Kalam || Allah Humma Sally Ala || Amna Aftab

35 554 просмотра · 2 мес. назад
Amna Aftab
4,4 тыс. подписчиков
35 554 просмотра · 2 мес. назад
بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌸 🌙 ربیع الاول اسپیشل درود پاک ﷺ 📸🎙️ Audio & Video: StudioIn ⭐ Artist: Amna Aftab ❤️Choras Vocal: Eman Kiran & Aliza Manthar (Students) Special Thanks: Mian Rameez & Abdul Rehman (Respected Teachers) ربیع الاول کی اس بابرکت مناسبت پر پیشِ خدمت ہے ایک خوبصورت روحانی کلام، درود پاک ﷺ۔ 🤍 درود و سلام پڑھنا ہمارے لیے محبتِ رسول ﷺ کے اظہار کا ایک خوبصورت ذریعہ ہے۔ آئیے اس ویڈیو کو محبت، عقیدت اور ادب کے ساتھ سنیں اور اپنے دلوں کو ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے منور کریں۔ 🌿 اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو: 👍 ویڈیو کو Like کریں 💬 اپنے خیالات Comment میں ضرور بتائیں 🔔 Amna Aftab Official Naat Channel کو Subscribe کریں اور Bell Icon 🔔 دبائیں تاکہ آنے والی اسلامی ویڈیوز، نعتیں اور درود و سلام آپ تک بروقت پہنچ سکیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں کثرت سے درود و سلام پڑھنے، سنتِ رسول ﷺ پر عمل کرنے اور اپنی زندگیوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 جزاکم اللہ خیراً کثیراً ❤️ #RabiUlAwwal #DaroodPak #DuroodSharif #IslamicVideo #Naat #NaatSharif #RabiUlAwwalSpecial #IslamicReminder #AmnaAftab #DaroodO Salam #IslamicContent #Muhammadﷺ