صبح کی خوبصورت روٹین 🌸 | دعا سے تقدیر کیسے بدلتی ہے؟ اس ویڈیو میں دیکھیں! #DailyVlog #DuaKiTaqat
Faisalabad Girl Da Vlog ⭐
0:00 / 0:00
صبح کی خوبصورت روٹین 🌸 | دعا سے تقدیر کیسے بدلتی ہے؟ اس ویڈیو میں دیکھیں! #DailyVlog #DuaKiTaqat
8 просмотров · 13 дней назад
Faisalabad Girl Da Vlog ⭐
344 подписчика
8 просмотров · 13 дней назад
السلام علیکم پیارے دوستو! 💕
آج کی ویڈیو میں، میں آپ کے ساتھ اپنی صبح کی روٹین شیئر کر رہی ہوں۔ صبح کے کام کاج کے ساتھ ساتھ ہم بات کریں گے کہ اللہ تعالیٰ دعا کے ذریعے ہماری تقدیر کیسے بدلتا ہے اور ہم اپنی زندگی اور حالات کو سچی دعاؤں کے ساتھ کیسے بدل سکتے ہیں۔
اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو ویڈیو کو لائک (Like)، شیئر (Share) اور چینل کو سبسکرائب (Subscribe) ضرور کریں! آپ کی محبت اور سپورٹ کا بہت شکریہ۔ ❤️
#MorningRoutine
#DailyVlog
#DuaKiTaqat
#PakistaniVlogger
#IslamicVlog
#FamilyVlogs
#DailyRoutine