Перейти к содержимому

حضرت عمرؓ اسلام قبول کرنے کی مکمل داستان | جس نے کعبہ میں اذان دلوا دی

Qasas ul Anbiya Official 12

0:00 / 0:00

حضرت عمرؓ اسلام قبول کرنے کی مکمل داستان | جس نے کعبہ میں اذان دلوا دی

324 просмотра · 3 дн. назад
Qasas ul Anbiya Official 12
123 подписчика
324 просмотра · 3 дн. назад
حضرت عمرؓ اسلام قبول کرنے کی مکمل داستان دوستو! حضرت عمر فاروقؓ وہ ہستی ہیں جنہوں نے اسلام قبول کرنے سے پہلے تلوار اٹھائی تھی، اور اسلام قبول کرنے کے بعد اسلام کو طاقت دی۔ اس ویڈیو میں آپ سنیں گے: 1. حضرت عمرؓ اسلام کے سب سے بڑے دشمن کیوں تھے؟ 2. حضرت عمرؓ نے کس ارادے سے گھر سے تلوار لے کر نکلے؟ 3. راستے میں کس نے ان کو روکا؟ 4. اپنی بہن کے گھر کیا ہوا؟ 5. سورۃ طہٰ سن کر ان کا دل کیسے پگھل گیا؟ 6. حضرت عمرؓ نے نبی پاک ﷺ کے سامنے کلمہ کیسے پڑھا؟ 7. اسلام قبول کرنے کے بعد حضرت عمرؓ نے کعبہ میں سب سے پہلے اذان کیسے دلوائی؟ یہ کہانی آپ کے دل کو ہلا دے گی، اس لیے ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ ایسی اسلامی کہانیاں آپ تک پہنچتی رہیں۔ #حضرت_عمر #اسلامی_کہانی #HazratUmar