ماں کا دل ہے، برسوں گزر جائیں پھر بھی ہمت نہیں ہارتی - گمشدہ بچہ
ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies
0:00 / 0:00
ماں کا دل ہے، برسوں گزر جائیں پھر بھی ہمت نہیں ہارتی - گمشدہ بچہ
16 654 просмотра · 2 нед. назад
ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies
513 тыс. подписчиков
16 654 просмотра · 2 нед. назад
رابعہ خون کے بدلے کی وجہ سے اپنے شوہر سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ اُس کے شوہر کے دشمن اس کے تعقب میں ہیں۔ جوان ماں اپنے چھوٹے سے بچّے کو بچانے کے لئے ہر طرح کے خطرے کا مقابلہ کرتی ہے۔ رابعہ ایک چرواہے کی مدد سے بچ جاتی ہے اور ہوش میں آتے ہی جہاں اپنے بیٹے کو چھُپایا تھا وہاں تلاش کرتی ہے مگر وہ وہاں نہیں ملتا۔ رابعہ اُن لوگوں کو، جو یہ کہتے تھے کہ ہر جگہ ڈھونڈنے سے بھی بچّہ نہیں ملے گا اور یہ کہ وہ تو مر چُکا ہے، کہتی ہے مر گیا ہو یا کھو گیا ہو کوئی نا کوئی نشانی ضرور ہو گی۔ کیا رابعہ اپنے بیٹے کو ڈھونڈ پائے گی؟
فلم کھویا ہوا ایک ایسی کہانی ہے جس میں رابعہ اپنے شوہر کو کھو دینے کے بعد اپنے ننّھے سے بچّے کو تلاش کرتی ہے۔
Yitik - Urduca Dublajlı Türk Filmi
#اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے# ترکی فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے #، فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے # دیکھیئے اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے
چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔
نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔
جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔
اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔
ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔