Перейти к содержимому

رخصتی کے وقت دلہن کے Night Bag میں کیا کیا ہونا چاہیے؟ 😍 | Bridal Night Bag Essentials

Anjum creation

0:00 / 0:00

رخصتی کے وقت دلہن کے Night Bag میں کیا کیا ہونا چاہیے؟ 😍 | Bridal Night Bag Essentials

28 просмотров · 5 дн. назад
Anjum creation
41 подписчик
28 просмотров · 5 дн. назад
شادی کی تیاریوں میں دلہن کا بیگ تیار کرنا مت بھولیں! 💕✨ اس ویڈیو میں میں نے آپ کو بتایا ہے کہ رخصتی کے وقت دلہن کے ساتھ جانے والے بیگ میں کون کون سی ضروری چیزیں ہونی چاہئیں، تاکہ آپ اپنے نئے گھر جاتے وقت ہر ضروری چیز اپنے ساتھ لے جا سکیں۔ 🧳❤️ اگر آپ کی شادی ہونے والی ہے تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں، کیونکہ اس میں آپ کو Bridal Night Bag تیار کرنے کے لیے بہت سی کام کی چیزیں معلوم ہوں گی۔ اپنی شادی کے لیے یہ ویڈیو محفوظ کر لیں اور اپنی اُن دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں جن کی شادی ہونے والی ہے۔ 💌 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں اور مزید Bridal Preparation اور Sewing Videos کے لیے Anjum Creation کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ 🔔 #BridalNightBag #DulhanKiTayari