Перейти к содержимому

عورت ہر بات دل پر کیوں لے لیتی ہے؟ | زیادہ سوچنے کی وجہ | Aurat Har Baat Dil Par Kyun Leti Ha

Naf Kiduniya

0:00 / 0:00

عورت ہر بات دل پر کیوں لے لیتی ہے؟ | زیادہ سوچنے کی وجہ | Aurat Har Baat Dil Par Kyun Leti Ha

3 просмотра · 21 час назад
Naf Kiduniya
7 подписчиков
3 просмотра · 21 час назад
: کیا آپ بھی کسی کی چھوٹی سی بات کو بار بار سوچتی رہتی ہیں؟ کیا کسی کا بدلتا ہوا لہجہ آپ کو پریشان کر دیتا ہے؟ اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ عورت اکثر باتوں کو دل پر کیوں لے لیتی ہے، زیادہ سوچنے کی عادت کہاں سے آتی ہے اور دوسروں کی باتوں کو اپنے دل پر لینے سے خود کو کیسے بچایا جا سکتا ہے۔ یاد رکھیں، ہر ناراضی ہماری غلطی نہیں ہوتی اور ہر بات کو دل میں جگہ دینا ضروری نہیں۔ ❤️ اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں اور nafki duniya کو سبسکرائب کریں۔ #AuratKiNafsiyat #Overthinking #WomenPsychology #UrduVlog #Aurat #SelfWorth #UrduVideo #NafkiDuniya