مزے دار آلو کے چٹخارے دار کباب 😋🔥 | Potato Chatkhara Kabab Recipe
Flavourful bites
0:00 / 0:00
مزے دار آلو کے چٹخارے دار کباب 😋🔥 | Potato Chatkhara Kabab Recipe
225 просмотров · 13 дн. назад
Flavourful bites
349 подписчиков
225 просмотров · 13 дн. назад
السلام علیکم! ❤️
آج ہم بنائیں گے بہت ہی مزیدار، چٹ پٹے اور کرسپی آلو کے کباب۔ 🥔🌶️
یہ آلو کے کباب شام کی چائے، ناشتے اور مہمانوں کی تواضع کے لیے بہترین ہیں۔ اگر آپ کو آلو سے بنی نئی نئی اور مزیدار ریسپیز پسند ہیں تو یہ ریسپی ضرور آزمائیں۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور ہمارے چینل Kyle کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ 🔔
آپ کی محبت اور سپورٹ کا بہت شکریہ! ❤️
#PotatoKabab #AlooKabab #ChatkharaKabab #PotatoRecipe #EasySnacks#indianfood