Перейти к содержимому

لائیو مسائل اور وظائف | قرآن و حدیث کی روشنی میں اپنے سوالات پوچھیں

Hadith & Quran Treasures

0:00 / 0:00

لائیو مسائل اور وظائف | قرآن و حدیث کی روشنی میں اپنے سوالات پوچھیں

1 121 просмотр · Трансляция закончилась 10 ч назад
Hadith & Quran Treasures
7,92 тыс. подписчиков
1 121 просмотр · Трансляция закончилась 10 ч назад
📌 ڈسکرپشن: مسائل اور وظائف لائیو نشست السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہمارے لائیو پروگرام مسائل اور وظائف میں خوش آمدید۔ اس نشست میں آپ دینی مسائل، گھریلو مسائل، روزمرہ زندگی کے شرعی احکام اور مسنون دعاؤں و وظائف کے بارے میں اپنے سوالات پوچھ سکتے ہیں۔ 📖 قرآن و حدیث کی روشنی میں اپنے مسائل کا حل جاننے کے لیے لائیو پروگرام میں شرکت کریں۔ 📱 واٹس ایپ پر رابطہ کریں: 0328-2601916 🔔 چینل کو سبسکرائب کریں، ویڈیو کو لائک کریں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ Hashtags: #مسائل_اور_وظائف #لائیو_نشست #دینی_مسائل #اسلامی_بیانات #قرآن_و_حدیث #مسنون_دعائیں #اسلامی_تعلیمات #شرعی_مسائل #وظائف #LiveIslamicSession