Перейти к содержимому

نعت خوان خلیل احمد خلیل صاحب حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی مدح سرائی کرتے ہوئے

Jamia Shamsul Uloom Kot Addu

0:00 / 0:00

نعت خوان خلیل احمد خلیل صاحب حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی مدح سرائی کرتے ہوئے

14 725 просмотров · 3 г. назад
Jamia Shamsul Uloom Kot Addu
2,78 тыс. подписчиков
14 725 просмотров · 3 г. назад
نعت خوان خلیل احمد خلیل صاحب جامعہ شمس العلوم کوٹ ادو کی قدیمی دینی درسگاہ ہے جو 1966 سے علاقے کے لیے دینی خدمات سر انجام دے رہا ہے اسوقت ادارہ میں درج ذیل شعبہ جات میں تعلیم ہو رہی ہے 1۔درس نظامی شھادتہ العالمیہ طلبہ و طالبات 2- تحفیظ القرآن 3- تجوید و قرآت 4- ترجمہ و تفسیر القرآن 5- فرائض علوم کورس 6- مڈل تک عصری تعلیم اس کے علاؤہ دروس قرآن آئمہ مساجد کورس ہفتہ وار محفل ذکر و درود اصلاح عقائد و اعمال کی محافل 12 روزہ محافل میلاد النبی 12 ربیع الاول کا جلوس اور وسیع لنگر کا انتظام علاقائی مساجد کی آباد کاری اور امام کا انتظام وغیرہ