Перейти к содержимому

Mango Harvesting Season 2026 | کوٹ ادو کے ان آموں کا کوئی مقابلہ نہیں! 🥭🔥

Zahid PunjabVillageVlog

0:00 / 0:00

Mango Harvesting Season 2026 | کوٹ ادو کے ان آموں کا کوئی مقابلہ نہیں! 🥭🔥

807 просмотров · 4 мес. назад
Zahid PunjabVillageVlog
169 подписчиков
807 просмотров · 4 мес. назад
Mango Harvesting Season 2026 | کوٹ ادو کے ان آموں کا کوئی مقابلہ نہیں! 🥭🔥 السلام علیکم دوستو! 🌸 ​پنجاب کے خوبصورت رنگوں اور دیسی ماحول سے سجایا گیا ایک اور شاندار ولاگ حاضر ہے۔ اج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو لے کر جا رہے ہیں ضلع کوٹ ادو کے مٹھاس سے بھرے آموں کے باغات کی سیر پر! ​کوٹ ادو کے ان آموں کا ذائقہ اور مٹھاس اتنی لاجواب ہے کہ سچ میں ان کا کوئی مقابلہ نہیں! ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ گرمی کے اس موسم میں باغوں سے تازہ اور پکے ہوئے آم کیسے توڑے (Harvest) کیے جاتے ہیں، ان کی پیکنگ کیسے ہوتی ہے اور گاؤں کے لوگ باغ کے ٹھنڈے سائے میں بیٹھ کر آموں کا مزہ کیسے لیتے ہیں۔ ​اگر آپ کو ہماری دیسی زندگی، ہائی ڈینسٹی آموں کی فارمنگ اور پنجاب کی رونقیں پسند ہیں، تو ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور کمنٹ میں ضرور بتائیں کہ آپ کا پسندیدہ آم کون سا ہے! ​Thank you for watching Village Life Punjab (Hashtags): ​#MangoHarvesting2026 #KotAdduMango #VillageLifePunjab #MangoSeason #VillageVlog #MangoFarming #PakistanAgriculture #PunjabCulture #DesiLifestyle #ZahidVillageVlog #kot Addy ​Mango Harvesting Season 2026, Kot Addu Mango Orchards, Village Life in Punjab, Mango farming in Pakistan, High density mango farming, Beautiful village vlog, Punjab agriculture, کوٹ ادو کے آم, آموں کا سیزن 2026, گاؤں کی زندگی, پنجاب کے خوبصورت رنگ۔