رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ نے یہ بیان دیا کہ pppنہیں چاہتی کہ گورنر راج لگے
Pak Urdu Digital News
0:00 / 0:00
رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ نے یہ بیان دیا کہ pppنہیں چاہتی کہ گورنر راج لگے
11 просмотров · 6 ч назад
Pak Urdu Digital News
2,64 тыс. подписчиков
11 просмотров · 6 ч назад
ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ نے یہ بیان دیا کہ پیپلز پارٹی نہیں چاہتی کہ گورنر راج لگے،اگر صدر مملکت پیپلز پارٹی سے علیحدہ ہیں تو یہ واضح کریں، انہوں نے کہا کہ صدر مملکت کے حکمنامے پر گورنر راج کا نفاذ ہوا ہے،ایسا نہ ہو کہ سندھ میں بھی گورنر راج صدر کے دستخط سے لگ جائے،فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ہر فیصلے کے آفٹر شاکس میرے شہر کراچی میں آتے ہیں۔