Перейти к содержимому

مسفیرہ کو ہسپتال لے کر گئی 🏥 | بیٹی کی طبیعت خراب، پورا دن پریشانی میں گزرا 😢

Qandeel Ke Vlogs

0:00 / 0:00

مسفیرہ کو ہسپتال لے کر گئی 🏥 | بیٹی کی طبیعت خراب، پورا دن پریشانی میں گزرا 😢

99 просмотров · 1 месяц назад
Qandeel Ke Vlogs
120 подписчиков
99 просмотров · 1 месяц назад
آج کے ولاگ میں ہم مسفیرہ کو ہسپتال لے کر گئے کیونکہ اس کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔ 🥺🏥 ایک ماں کے لیے بچوں کی طبیعت خراب ہونا بہت پریشانی کی بات ہوتی ہے۔ آج کا دن اسی فکر اور پریشانی میں گزرا۔ اللہ پاک مسفیرہ سمیت تمام بچوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️ اگر آپ کو ہمارا ولاگ پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ ❤️ #FamilyVlog #HospitalVlog #MotherDaughter #DailyVlog #PakistaniVlogger