Перейти к содержимому

رشتہ کرنے سے پہلے یہ غلطی مت کرنا، ورنہ پچھتاؤ گے!

Adv Anees Meo

0:00 / 0:00

رشتہ کرنے سے پہلے یہ غلطی مت کرنا، ورنہ پچھتاؤ گے!

775 просмотров · 1 месяц назад
Adv Anees Meo
801 подписчик
775 просмотров · 1 месяц назад
رشتہ طے کرتے وقت یہ غلطی مت کریں! ایک وکیل کا تمام والدین کو اہم پیغام السلام علیکم! کیا آپ اپنی بہن یا بیٹی کا رشتہ طے کرنے جا رہے ہیں؟ صرف لوگوں کی باتوں یا ظاہری حلیے پر بھروسہ کر کے اپنی بیٹی کا مستقبل خطرے میں نہ ڈالیں۔ اس ویڈیو میں بطور وکیل میں آپ کو دو انتہائی اہم اور قانونی اقدامات بتا رہا ہوں جو ہر والدین کو رشتہ فائنل کرنے سے پہلے لازمی کرنے چاہئیں۔ صرف ۳۰ منٹ کی یہ احتیاط آپ کی بیٹی کو طلاق، خلع اور فراڈ جیسے دردناک مسائل سے بچا سکتی ہے۔ 00:00 - اہم التجا اور والدین کی سب سے بڑی غلطی 01:15 - نادرا (NADRA) سے تصدیق کیوں ضروری ہے؟ 02:00 - پولیس ہسٹری اور بیک گراؤنڈ وریفکشن 02:45 - ایک سچا واقعہ (چیمبر کا آنکھوں دیکھا حال) 03:50 - "لڑکے والے ناراض ہو جائیں گے" - اس ڈر کا حقیقت پسندانہ جواب 04:30 - اختتامی پیغام اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ آگاہی کسی ایک بیٹی کی زندگی سنوار سکتی ہے تو اس ویڈیو کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ لازمی شیئر کریں۔ Rishta Verification Pakistan Marriage Law Pakistan NADRA CNIC Verification Police Background Check Pakistan Advocate Legal Advice Khula and Divorce Cases Pakistan Marriage Guidance for Parents Rishta Checking Tips Legal Advice in Urdu Important Message for Parents شادی سے پہلے لڑکے کی تحقیق بیٹی کا رشتہ کرنے سے پہلے لڑکے کا بیک گراؤنڈ چیک رشتہ کرنے سے پہلے کیا چیک کریں شادی سے پہلے FIR چیک لڑکے کا پولیس ریکارڈ لڑکا پہلے سے شادی شدہ ہے یا نہیں شادی سے پہلے قانونی تحقیق رشتہ طے کرنے سے پہلے احتیاط بیٹی کی شادی کے لیے احتیاط شادی کے قانونی مسائل پاکستان میں شادی کے قوانین نکاح سے پہلے تحقیق رشتہ کرنے سے پہلے تصدیق Advocate Advice Pakistan Legal Awareness Pakistan Marriage Advice Pakistan Pre Marriage Verification Marriage Background Check #MarriageAdvice #RishtaVerification #LegalAwareness #ParentingTips #AdvocateAdvice #NADRA #PakistanLegalHelp #FamilyLaw #SocialAwareness #شادی #رشتہ #بیٹی #شادی_سے_پہلے #رشتہ_طے_کرنے_سے_پہلے #قانونی_آگاہی #وکیل #قانون #LegalAwareness #MarriageAdvice #PakistanLaw #Advocate #PreMarriageVerification #BackgroundCheck #FIR #NADRA #FamilyLaw #LegalAdvice #PakistaniLaw #Awareness