Перейти к содержимому

Al Turath AI Updates: 250K+ Research Titles & 500K Manuscript Records

Learn with Mufti Hassan

0:00 / 0:00

Al Turath AI Updates: 250K+ Research Titles & 500K Manuscript Records

3 162 просмотра · 5 дней назад
Learn with Mufti Hassan
9,67 тыс. подписчиков
3 162 просмотра · 5 дней назад
التراث AI میں تحقیق سے متعلق نئی اپ ڈیٹس آ گئی ہیں! اس ویڈیو میں جانیے کہ نئے علمی ذخائر اور سرچ فیچرز آپ کے تحقیقی کام میں کیسے مدد دے سکتے ہیں۔ التراث اے آئی لنک: https://sajidzbi.github.io/Al-Turath-... اس سے متعلق مکمل پلے لسٹ:    • 𝐋𝐞𝐚𝐫𝐧 𝐀𝐋-𝐓𝐔𝐑𝐀𝐓𝐇 𝐀𝐈   اس ویڈیو میں شامل اہم اپ ڈیٹس: 🔹 250,000+ تحقیقی عناوین: کشاف الموضوعات میں مقالات، تھیسز اور ریسرچ آرٹیکلز کے عناوین کی مدد سے نئے موضوعات کی تلاش، Literature Review، Research Gap، Research Questions، Objectives، Methodology اور Synopsis کی تیاری۔ 🔹 تقریباً پانچ لاکھ مخطوطات کی فہرست: معلوم کریں کہ کسی کتاب یا مصنف کے مخطوطات کن کتب خانوں، اداروں اور ذخائر میں موجود ہیں۔ 🔹 نئے علمی فولڈرز: اصولِ تحقیق، منہجِ تحقیق، اسلام اور جدید سائنس، فلسفہ اور علم الکلام سے متعلق کتب اور تحقیقی مواد۔ 🔹 Advanced Search Engine: اردو یا عربی کی بورڈ سے کتاب تلاش کریں اور نتیجے پر کلک کرکے متعلقہ Notebook تک پہنچیں۔ 🔹 Books Explorer اور کتب کی فہرستیں: پوری لائبریری کی A–Z فہرست اور ہر فولڈر میں شامل کتب دیکھیں۔ 🔹 Statistics Panel: کتب، فولڈرز، موضوعات، مصادر اور دیگر مواد کے اعداد و شمار ملاحظہ کریں۔ اگر آپ اسلامی علوم کے طالب علم، محقق یا استاد ہیں، تو یہ ویڈیو آپ کو ان سہولتوں کا استعمال سمجھنے میں مدد دے گی۔ آپ کو کون سی اپ ڈیٹ سب سے زیادہ مفید لگی؟ کمنٹس میں ضرور بتائیے، اور مزید علمی و تحقیقی ویڈیوز کے لیے چینل سبسکرائب کیجیے۔ ✍️ اے آئی اور ڈیجیٹل ٹولز کے حوالے سے سابقہ پوسٹس دیکھنے کے لیے یہ واٹس ایپ چینل فالو کیجیے: https://whatsapp.com/channel/0029Vb82... YouTube Channel:    / @learnwithmuftihassan   Facebook Page: https://web.facebook.com/learnwithmuf... ✍️ درج ذیل پلے لسٹس سے بھی استفادہ کیجیے: 1- IELTS FREE PREPARATION    • 𝐈𝐄𝐋𝐓𝐒 - 𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐏𝐑𝐄𝐏𝐀𝐑𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍   2- Research with Mufti Hassan | AI Powered Series    • 𝐑𝐞𝐬𝐞𝐚𝐫𝐜𝐡 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧 | 𝐀𝐈 𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫𝐞𝐝 𝐒𝐞...   #AlTurathAI #AIForResearch #ResearchTools #IslamicResearch #LiteratureReview #ResearchGap #Manuscripts #التراث #تحقیق