Перейти к содержимому

🖤༺ تَخریبِ رَنگ ༻🖤Part 10 | Taekook FFEmotional & Heartbreaking Story

🖤 𝐉𝐞𝐨𝐧 𝐉𝐮𝐧𝐠𝐤𝐨𝐨𝐤 🖤

0:00 / 0:00

🖤༺ تَخریبِ رَنگ ༻🖤Part 10 | Taekook FFEmotional & Heartbreaking Story

1 073 просмотра · 2 месяца назад
🖤 𝐉𝐞𝐨𝐧 𝐉𝐮𝐧𝐠𝐤𝐨𝐨𝐤 🖤
1,44 тыс. подписчиков
1 073 просмотра · 2 месяца назад
ہائےےے میرے پیارے ریڈرز! سیڑھیوں سے گرتے ہوئے تائے کو جِنگکُوک نے جس طرح اپنی باہوں میں تھاما اور پھر گود میں اٹھا کر اپنے کیبن میں لے گیا، اِس سینیمیٹک لَمس نے تو دِل ہی موہ لیا۔ اب دونوں جِنگکُوک کے پرسنل کیبن میں اکیلے ہیں، جہاں تائے درد میں ہے اور جِنگکُوک بہکنے کے بالکل قریب۔ آگے کیا ہونے والا ہے؟ "قدم لرزے تو محافظ بن کر تھام لیا اُس نے، جو مہرہ تھا، اب اُسے دِل کی بساط پر سجا لیا اُس نے۔" مائی ڈیئر ریڈرز! جِنگکُوک کا تائے کو اِس طرح گود میں اٹھانا آپ کو کیسا لگا؟ کمنٹس میں آرمی کی دھماکے دار حاضری ہونی چاہیے! اپنی رائے لازمی شیئر کیجیے اور قسط پسند آئی ہو تو لائیک اور کمنٹ کرنا مت بھولیے گا! 🖤✨