*صرف 10 منٹ میں سادی شلوار کی کٹنگ اور سلائی سیکھیں | مکمل طریقہ کار😱
Sonia Stitching Studio
0:00 / 0:00
*صرف 10 منٹ میں سادی شلوار کی کٹنگ اور سلائی سیکھیں | مکمل طریقہ کار😱
106 просмотров · 8 дн. назад
Sonia Stitching Studio
419 подписчиков
106 просмотров · 8 дн. назад
السلام علیکم! سونیا اسٹچنگ اسٹوڈیو میں خوش آمدید ❤️
اس ویڈیو میں میں نے آپ کو بہت ہی آسان طریقے سے سادی شلوار کی کٹنگ اور سلائی سکھائی ہے۔ یہ ویڈیو خاص طور پر بگنرز کے لیے ہے۔
اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گی:
✂️ سادی شلوار کی آسان کٹنگ کا فارمولہ
✂️ بیلٹ اور پانچوں بنانے کا طریقہ
✂️ پرفیکٹ فٹنگ کی خفیہ ٹپس
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور شیئر ضرور کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں تاکہ سلائی کی ہر نئی ویڈیو آپ تک پہنچتی رہے۔
آپ اگلی ویڈیو کس ٹاپک پر دیکھنا چاہتی ہیں؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
#SadiShalwar #ShalwarCutting #ShalwarStitching #SoniaStitchingStudio #SilaiCourse #CuttingAndStitching