Перейти к содержимому

Ghazal " The Pain of Love 😥" (درد محبت ) By Muhammad Nadeem Kareem

Bazm e Nadeem

0:00 / 0:00

Ghazal " The Pain of Love 😥" (درد محبت ) By Muhammad Nadeem Kareem

297 просмотров · 12 дней назад
Bazm e Nadeem
504 подписчика
297 просмотров · 12 дней назад
#muhammadnadeemkareem #bazmenadeem #poetry Ghazal " The Pain of Love " Written by Muhammad Nadeem Kareem. ::: دردِ محبت ، سوزِ یقیں ::: وہ دردِ محبت ہے ، نہ وہ سوزِ یقیں ہے وہ قیس کا پہلو ہے ، نہ وہ ماہ جبیں ہے ہر سمت نظر آتے ہیں گفتار کے پیکر وہ قاسم و طارق ہے نہ منصور کہیں ہے ہر گام پے ملتے تھے کبھی اوج کے طالب وہ رنگِ فلک ہے ، نہ وہ اب رنگِ زمیں ہے ہر لحظہ حرم سے اسے کمتر نہیں پایا جس دن سے مرے دل میں وہ دلدار مکیں ہے تو ڈھونڈتا پھرتا ہے جسے قریہ بقریہ وہ ذات ہمہ وقت مرے دل کے قریں ہے ظاہر میں نظر آتی ہے بیکار کی صورت باطن میں کوئی اور یہاں تخت نشیں ہے یہ راز ندیم اپنے دیوانوں پے عیاں کر پتھر کے زمانے میں یہاں ، کون نگیں ہے محمد ندیم کریم #ghazal #urdupoetry #hindipoetry #shayri #lovepoetry