Перейти к содержимому

بکریوں میں PPR بیماری کی علامات کیسے ظاہر ہوتی ہیں؟ مکمل معلومات

Mama Bhanji302

0:00 / 0:00

بکریوں میں PPR بیماری کی علامات کیسے ظاہر ہوتی ہیں؟ مکمل معلومات

155 просмотров · 9 дн. назад
Mama Bhanji302
415 подписчиков
155 просмотров · 9 дн. назад
آج کی اس ویڈیو میں ہم بکریوں میں ہونے والی ایک اہم بیماری PPR کے بارے میں تفصیل سے بات کریں گے۔ ہماری طرف اور سرائیکی زبان میں اس بیماری کو عام طور پر "ماتا" بھی کہا جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں ہم اپنی دیکھنے والی آڈینس کو بتائیں گے کہ PPR کی بیماری بکریوں میں کیسے ظاہر ہوتی ہے، شروع میں کون کون سی علامات نظر آتی ہیں، بکری کی صحت اور خوراک پر کیا اثر پڑتا ہے اور بیماری کی شدت بڑھنے پر کیا مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ہم یہ بھی بات کریں گے کہ PPR سے بچاؤ کے لیے کن احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہیے، بیمار جانور کو دوسرے جانوروں سے الگ رکھنے کی اہمیت کیا ہے اور بیماری کو پھیلنے سے روکنے کے لیے کیا اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔ اگر آپ بکریاں پالتے ہیں یا گوٹ فارمنگ سے وابستہ ہیں تو یہ معلومات آپ کے لیے بہت اہم ہیں۔ ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں، اور اگر معلومات مفید لگیں تو ویڈیو کو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔