معاشرتی مسائل کے خاتمہ میں علماء کا کردار | New Program | Episode | Suffah Media Cell | بھکھی شریف
Suffah Media Cell
0:00 / 0:00
معاشرتی مسائل کے خاتمہ میں علماء کا کردار | New Program | Episode | Suffah Media Cell | بھکھی شریف
56 просмотров · 12 дн. назад
Suffah Media Cell
230 подписчиков
56 просмотров · 12 дн. назад
صفہ میڈیا سیل کے زیر اہتمام ایک نیا پروگرام
معاشرتی مسائل کے خاتمہ میں علماء کا کردار
Episode- 01
مہمانانِ گرامی قدر:
آل نبی ،اولاد علی، شیخ الحدیث ڈاکٹر مفتی پیر سید محمد نوید الحسن شاہ مشہدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ درگاہ مقدسہ بھکھی شریف
استاد العلماء حضرت علامہ مفتی حافظ محمد ظفر اللہ شاکر معصومی مجددی صاحب (بانی و مہتمم صفہ کمپلیکس گلیانہ)
حضرت علامہ مفتی علی حسن جلالی صاحب (مدرس صفہ اکیڈمی گلیانہ)
حضرت علامہ مولانا رضوان بندیالوی صاحب (مدرس صفہ اکیڈمی گلیانہ)
خادم الحدیث ڈاکٹر فیصل نوید گلیانوی صاحب (ایگیکٹو ممبر صفہ میڈیا سیل)
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے ہمارے پیغام کو لوگوں تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں شکریہ۔