Перейти к содержимому

Sindh Government MDA Ready To Launch New Scheme of Ready Houses In New Malir Housing Project MDA 1

MDA Associates Karachi

0:00 / 0:00

Sindh Government MDA Ready To Launch New Scheme of Ready Houses In New Malir Housing Project MDA 1

1 979 просмотров · 1 год назад
MDA Associates Karachi
1,02 тыс. подписчиков
1 979 просмотров · 1 год назад
Sindh Government MDA and Minister Saeed Ghani Ready To Launch New Scheme of Ready Houses In New Malir Housing Project MDA Scheme 1 and Taiser Town Scheme 45. Saeed Ghani and MDA staff Meeting and Briefing Of Project. وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے ڈی جی ایم ڈی اے سعید جمانی اور پروجیکٹ ڈائریکٹر ہائوسنگ لئیق احمد کے ہمراہ لنک روڈ پر نیو ملیر ہائوسنگ اسکیم اور ناردن بائی باس سیکٹر 6، اسکیم 45 تیسر ٹائون پر 4000 سستے گھروں کے حوالے سے جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر کو بتایا گیا کہ تیسر ٹائون میں 80 اور 120 گز جبکہ نیو ملیر ہائوسنگ اسکیم میں 100 اور 200 گز کے یونٹس قائم کئے جائیں گے۔ اس سستے مکانات کی اسکیم “ایم ڈی اے ہومز” کے تحت 4 ہزار گھروں کو تعمیر کرکے 5 سالہ اقساط پر دئیے جائیں گے۔ سعید غنی یہ اسکیم شہریوں کو سستی اور اچھی رہائش کی فراہمی کیلئے بنائی گئی ہے۔ سعید غنی سندھ حکومت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن اور پارٹی منشور کے تحت عوام کو سستی اور بہتر رہائش کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے۔ سعید غنی جلد ہی ایم ڈی اے کے تحت ان دونوں اسکیموں میں 4000 رہائشی یونٹس کی اسکیموں کا آغاز کردیا جائے گا۔ صوبائی وزیر سعید غنی Contact us for details MDA Associates - Shaikh Estate 03342205319 - 03360851939 #mdascheme1 #taisertownscheme45 #taisertown #newmalirhousingproject #malirexpressway #malirdevelopmentauthority #saeedghani #sindhgovernment #karachidevelopment #Karachi property updates #karachi #malirkarachi #karachiproperty #karachirealestate