Перейти к содержимому

ایچے اور نیشے | ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ Ece İle Neşe (4K)

ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies

0:00 / 0:00

ایچے اور نیشے | ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ Ece İle Neşe (4K)

15 508 просмотров · 1 г. назад
ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies
513 тыс. подписчиков
15 508 просмотров · 1 г. назад
ایک امیر خاندان کی اکلوتی بیٹی ایچے کے پاس سب کچھ ہے، مگر وہ خوش نہیں ہے۔ ایچے کی اداسی ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جاتی ہے۔ دوسری طرف نیشے، جس کے والد بے روزگار اور والدہ کو دمے کی بیماری ہے، زندگی کی خوشیوں سے بھری ہوئی ہے۔ چھوٹی چھوٹی چیزوں سے خوشی نکالنے والی نیشے کو ایک دن ایک عجیب پیشکش کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جب ڈاکٹرز ایچے کی خوشی کو ایک ایسے دوست سے جوڑتے ہیں جو زندگی سے بھرا ہوا ہو، تو ایچے کے والدین اپنی دولت لگا کر ایسی دوست تلاش کرنے کے پیچھے لگ جاتے ہیں۔ آخرکار انہیں نیشے مل جاتی ہے۔ اگرچہ نیشے اس پیشکش پر حیران ہے، وہ اسے قبول کرلیتی ہے۔ اس طرح نہ صرف وہ ایچے کی اداسی کا علاج بنے گی بلکہ اپنے خاندان کی مالی مدد بھی کرے گی۔ مگر ایچے کے خاندان کی ایک شرط ہے کہ وہ تب ہی پیسے دیں گے جب ایچے ہنسے گی اور خوش ہوگی۔ اپنے خاندان کے مسائل کے حل کو ایچے کی ہنسی سے وابستہ سمجھ کر، نیشے ایچے کی تمام توہین اور برے برتاؤ کو برداشت کرنے پر مجبور ہوجاتی ہے۔ مگر کب تک؟ Ece İle Neşe - TV Filmi #اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے# ترکی فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے #، فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے # دیکھیئے اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔ نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔ جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔ اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔ ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔