Dwarka Noon Moun Na Kareen (Mother of Salma Agha sang for Pakistan in 1965 War)- Zarina Agha
Absar Ahmed
0:00 / 0:00
Dwarka Noon Moun Na Kareen (Mother of Salma Agha sang for Pakistan in 1965 War)- Zarina Agha
134 просмотра · 11 дней назад
Absar Ahmed
486 подписчиков
134 просмотра · 11 дней назад
سلمٰی آغا جو گزشتہ کئی برس سے یہ کہہ رہی ہیں کہ ان کا اور ان کی والدہ کا تعلق پاکستان سے نہیں ہے ۔ جنگِ ستمبر کا یہ ملی نغمہ ان کے اس جھوٹ کی قلعی کھولنے کے لیے کافی ہے ۔ ان کی والدہ زرینہ آغا جو 1965ء سے دس برس قبل ہی موسیقی کی دنیا کو خیرباد کہہ چکی تھیں جنگ کے دوران خود ریڈیو پاکستان آئیں اور سب سے پہلے اپنا ہی لکھا ہوا یہ ملی نغمہ تم ٹرانسکرپشن سروس ریڈیو پاکستان کراچی پر ریکارڈ کروایا جس کی موسیقی بھی انھوں نے خود مرتب کی تھی ۔ اس نغمے میں دشمن کا نام کے کر اسے للکارا گیا ہے ۔ اس نغمے کو ہزماسٹرز وائس نے 45 RPM اور لانگ پلے 33 RPM پر جاری بھی کیا تھا ۔
Song by Zarina Agha
Poet & Composer : Zarina Agha
Transcription service Radio Pakistan Karachi.
Archive : Absar Ahmed
( Researcher & Archivist of Pakistani Patriotic Songs )
#salmaagha #MilliNaghma #Dwarka #PakArmy